24 دسمبر 2016 - 13:31
ترکی کی حکمراں جماعت کے اعلی رکن کا قتل

ترکی میں حکمراں جماعت عدالت و توسعہ کے اعلی رکن ایلماز بولوت کو مسلح افراد نےفائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں حکمراں جماعت عدالت و توسعہ کے اعلی رکن ایلماز بولوت کو مسلح افراد نےفائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ دارالحکومت انقرہ میں پیش آیا ہے۔ ترکی کے سکویرٹی دستوں نے قتل کی تحقیقات اور اس میں ملوث افراد کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169